Iqarul Hassan
اقرالحسن
اس میں کوئی شک نہیں کہ جتنا جبر تحریک انصاف پر ہو رہا ہے، کسی پر نہیں ہوا۔ یہ بات بھی تسلیم کہ ریاستی سرپرستی میں عمران خان کی ذات پر جو کیچڑ اچھالا جا رہا ہے اس کی مثال بھی نہیں ملتی۔
لیکن اگر ماضی میں ان سب کا عشر عشیر (دسواں حصہ) بھی ہوا ہے تو اسے ماننا بھی ہو گا، اُس کی مذمت بھی کرنا ہو گی، ورنہ آج وہ آپ کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، کل آپ اُن کے خلاف استعمال ہوں گے اور ہم انہی انتقامی دائروں میں گھومتے رہیں گے۔

Comments
Post a Comment